• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی اور کورنگی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون سیکٹر 10 /Aمشتاق ریزیڈنسی کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے 30 سالہ سید ساجد حسین ولد سید زاہد حسین کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ، کورنگی نمبر 2 سیکٹر33 سی نور مسجد کے قریب مسلح گروہوں کے مابین تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں30سالہ فیضان ولد عمیر ہلاک اور فیضان ولد غلام محمد زدخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید