• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا محمد یعقوب کے عرس کی تقریب کل منعقد ہوگی

گریٹر مانچسٹر/ بولٹن (نمائندہ جنگ) انجمن محبین بگھار شریف کے زیراہتمام آستانہ عالیہ بگھار شریف کے پیشوائوں حضرت خواجہ مولانا محمد یعقوب رحمۃ اللّٰہ علیہ، حضرت خواجہ مولانا عبدالرحمٰن رحمۃ علیہ اور حضرت خواجہ مولانا حبیب اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریب 11مئی بروز ہفتہ شام 6 بجے زیر صدارت صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمٰن ہارونیہ اسلامک سنٹر راچڈیل میں منعقد ہوگی۔ عرس کی تقریب میں برطانیہ بھر سے مشائخ عظام کے علاوہ علمائے کرام اور نامور ثنا خواں کی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

یورپ سے سے مزید