بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے جنوب مشرق میں 27 کلومیٹر دور تھا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت ہونی چاہیے مگر کے پی میں ریاست دشمنوں کی سہولت کاری روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
ہری پور کے علاقے سرائے صالح کے قریب ایک محلے کی خوشیاں غم میں بدل گئیں، تیز رفتار آئل ٹینکر اور دو گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار نوجوان لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو معمولی زخمی ہو گئے۔
جمعہ کو راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ، چک جلال الدین میں راویلہ بی بی اور ان کی بیٹی نومین کی لاشیں گھر سے ملیں ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
پولیس کے مطابق واقعے میں نامزد 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے حنا جاوید قتل کیس کا نوٹس لے کر 29 اکتوبر کو اعلیٰ پولیس افسروں اور حنا جاوید کے اہل خانہ کو طلب کرلیا۔
مولانا فضل الرحمان نے دہشت گردی کے آپریشن کو معدنیات کی جنگ بنا دیا۔ آپریشن کو متنازع بنانا شہدا کی قربانیوں سے ناانصافی ہے: حذیفہ رحمان
کراچی : ناتھا خان سڑک کی تعمیر تنازع، ریلوے پولیس نے دیگر شہروں سے100 سے زائد اہل کاروں کو کراچی بلالیا
اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حالانکہ دفعہ 164 کے تحت متاثرہ خاتون کا بیان پہلے ہی قلمبند کیا جا چکا تھا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک سعودیہ برادرانہ تعلقات کی پائیداری پر اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ نے اظہار اطمینان کیا۔
دہشت گردوں کی 70 فیصد تشکیلیں ان حساس علاقوں میں ہیں۔ یہ دہشت گرد وہاں آبادیوں میں ملے ہوئے ہیں یا وہاں رہ رہے ہیں: وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور
ملزم کے وکیل نے موقف اپنایا کہ غیر ملکی خاتون نے کہا ہے کہ تنویر وہ شخص نہیں جس کے خلاف اس نے الزام عائد کیا۔
لاہور میں انفلوئنزا فلو کی ویکسین ناپید ہو گئی ہے۔ ہر سال ستمبر میں جرمنی اور فرانس سے آنے والی ویکسین رواں سال مارکیٹ میں اب تک دستیاب نہیں ہے۔ میڈیکل اسٹور مالکان کا کہنا ہے کہ چین کی ایک کمپنی کی ویکسین مارکیٹ میں موجود ہے تاہم اس کی بھی سپلائی کم ہے۔
بی آئی ایس پی نے اپنے ملازمین سے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے وصول کیے۔ یوں مجموعی طور پر تقریباً 70 کروڑ 65 لاکھ روپے، یعنی لگ بھگ 71 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی۔
اویس لغاری نے کہا کہ بجلی چوری روک تھام ترجیح ہے لیکن بےگناہ شہریوں پر من مانا بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈٹیکشن بلنگ کا نظام ڈیجیٹائز کردیا، اس مقصد کےلیےخصوصی پورٹل تیار کیاجا چکا ہے۔