• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ سے آنے والی اطلاعات پریشان کُن ہیں، علی زیدی

علی زیدی: فوٹو فائل
علی زیدی: فوٹو فائل

سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ اڈیالہ سے آنے والی اطلاعات پریشان کُن ہیں، گارڈز کی تبدیلی، ملاقاتوں پر پابندی اور میڈیکل چیک اپ کے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔

اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ  آئین اور قانون کی پاسداری سب سے اہم ہے، درخواست ہے طاقت کے استعمال کے بجائے زخموں پر مرہم رکھیں۔

علی زیدی نے کہا کہ غیر سنجیدہ کٹھ پتلیوں سے پریس کانفرنسز نہ کروائیں، وقت ضائع کرنے کے بجائے بیٹھیں، سوچیں اور ملک کو دلدل سے نکالیں۔

قومی خبریں سے مزید