آسان ہے سیدھی اُنگلیوں سے
نقدی کی نہ چَیکس کی وصولی
دشوار نہیں نفاذ اس کا
دشوار ہے ٹیکس کی وصولی
میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کا شکار ملت ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی، حادثہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ 7 افراد کے خلاف تھانہ بڈھ بیر میں درج کرلیا گیا۔
کراچی میں ملیر سٹی کے قریب سے چھینی گئی گاڑی علاقے میں جاری احتجاج کے باعث آدھے گھنٹے میں مل گئی۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہر دل کی دھڑکن بن جانے والے اس گیت کو لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردیا۔
اسرائیلی فوج کے حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت ہنیہ خاندان کے 10 افراد شہید ہوگئے۔
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت اور مؤقف کو تبدیل نہیں کرسکتا۔
تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر ابرار احمد جعفر کو او پی ایس پر گریڈ 19 کی پوسٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات مقرر کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا۔
کوئٹہ میں سیشن جج کی عدالت نے 3 بہن بھائیوں کے قاتل کو سزائے موت سنادی۔
گاڑی کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں یہی گاڑی ظہیر نے اپنی نئی نویلی دولہن کو تحفہ میں دی ہے۔
2000 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہے رام‘ میں شاہ رخ خان نے ایک کیمیو ادا کیا تھا۔
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو اپوزیشن لیڈر بنا دیا گیا۔
سوناکشی نے ایک پوسٹ کو اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ری شیئر کیا جس میں محبت کو آفاقی و عالمگیر مذہب قرار دینے پر گفتگو کی گئی تھی۔
فلم کی شوٹنگ سے قبل شاہ رخ خان اور انکی بیٹی سہانا خان خوشگوار ماحول میں گھر کے لان میں کرکٹ کھیلتے نظر آئے۔