• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات ڈاکٹر افشاں رباب کا تبادلہ کردیا گیا

گریڈ 19 کی ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات ڈاکٹر افشاں رباب کا تبادلہ کردیا گیا۔

ان کی جگہ تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر ابرار احمد جعفر کو او پی ایس پر گریڈ 19 کی پوسٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات مقرر کردیا گیا ہے۔ 

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے او پی ایس افسران اور ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

تقرری کے منتظر اور گریڈ 19 کے افسر سہیل انور بلوچ کو ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات تعینات کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے جاری کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید