ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔
آسٹریا کے تجارتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 6 سالوں میں پہلی مرتبہ 2024ء میں پاکستان اور آسٹریا کی تجارت میں 31.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ حکومت فی الفور پاک بھارت جوائنٹ بزنس کونسل معطل کرے۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ ’جاپان آئی ٹی ویک 2025‘ میں پاکستان کی بھرپور شرکت نے جاپانی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے کردار کو مزید مستحکم کر دیا۔
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کے لیے 33 کروڑ ڈالرز اضافی امداد کا اعلان کر دیا۔
کوئٹہ میں شہر میں تندور مالکان کی جانب سے روٹی کی فروخت سے متعلق سرکاری نرخنامہ نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
واشنگٹن میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ مملکت برائے مالی امور سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کا منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 3 ہزار 500 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، جس کے بعد اس میں کچھ کمی ضرور آئی مگر قیمتیں اب بھی تاریخی سطح پر برقرار ہیں۔
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی، شرحِ سود اور توانائی کے نرخوں میں کمی خوش آئند ہے۔
عالمی اقتصادی فورم کے بانی کلاوس شواب چیئرمین اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن کی حیثیت سے مستعفی ہو گئے۔