اُن کے تیروں کا ہیں نشانہ آج
فوج ہو یا عدالتِ عظمیٰ
کس قدر یاد آرہی ہے اُنہیں
آں جہانی وزارتِ عظمیٰ
حلقہ این اے 168 میں کل 20 امیدوار ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
پاکستانی باکسر نے کہا ہے کہ اپنی جیت افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتا ہوں۔
دونوں ملکوں نے مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سپر انٹیلی جنس ڈائیلاگ بھی قائم کرلیا ہے۔
تازہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب طالبان نے افغانستان فریڈم فرنٹ کی پوزیشنوں پر قبضے کی کوشش کی۔
عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ثالثوں کی جانب سے امریکا کا حتمی مؤقف جاننے کا منتظر ہے اور اسی کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کرے گا۔
داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں مگر سڑکوں کے قریب کنٹینرز بھی رکھے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کارروائی پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کی گئی، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیرملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر البقمی دفاعی اور سیکیورٹی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔
پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، اس دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید ہوا۔
بہاولپور کے حلقے این اے 168 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ آج ہوگی ، انتخابی سامان کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔
مستونگ اور سریاب کے درمیان اسلحہ سے لیس رہزن بس سواروں سے ایک گھنٹے تک لوٹ مارکرتے رہے، اس دوران انہوں نے کئی مسافروں اور کھلاڑیوں پر تشدد بھی کیا۔
راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں نجی اسکول میں 8 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
وزارت داخلہ نے بہاولپور کے حلقے این اے 168 کے ضمنی الیکشن کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کردی۔
ایران میں منہگائی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ گورنر سینٹرل بینک عبدالناصر ہمتی نے اسے انتہائی مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
امریکی ٹیلنٹ شو ’امریکاز گاٹ ٹیلنٹ 2026‘ کا سیزن نوجوان راک گلوکارہ نینی رائل کے نام رہا، جنہوں نے فائنل میں شاندار پرفارمنس کے بعد مقابلے کی فاتح کا اعزاز حاصل کرلیا۔