• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا 

فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔

خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال کو ناقابل قبول قرار دے کر اجلاس ملتوی کردیا۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پرچم لہرانے والے رکن پارلیمنٹ سیبسٹن ڈیلوگو  کو 15 روز کےلیے معطل کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید