اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل میں ملوث ملزمہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزمہ پر اٹلی میں 18سال کی بیٹی کو شوہر سے مل کر قتل کرنے کا الزام ہے۔
ترجمان کے مطابق ملزمہ نازیہ شاہین کو کھاریاں کے علاقے سے گرفتارکیا گیا۔