• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( پ ر ) پاکستان کالج آف لاء کے زیر اہتمام کانووکیشن میں یونیورسٹی آف لاء لندن سے کامیاب ہونے والے گریجویٹ میں اسناد تقسیم کر دی گئی ہیں اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے یونیورسٹی آف لاء لندن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہونہار طالب علم محمد علی کو پوسٹ گریجویشن کا ڈپلومہ دیا، محمد علی آئندہ سال یونیورسٹی آف لاء لندن سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کر لیں گے اس موقع پر ڈین پاکستان کالج آف لاء پروفیسر ھمایوں احسان، پرنسپل پروفیسر تسلیم اختر ، اور دیگر شرکاء موجود تھے ۔
لاہور سے مزید