لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
عدالتِ عالیہ میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں محمد خان بھٹی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین نے دلائل پیش کیے۔
واضح رہے کہ پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی پر پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کرنے کا الزام ہے۔