کراچی کی شارع فیصل پر ڈبل ڈیکر بسیں چلائیں گے: شرجیل میمن
سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک تاجر برادری چلا رہی ہے۔
January 09, 2025 / 03:01 pm
راسخ، تحریم الہٰی و دیگر کی عبوری ضمانتوں کی منسوخی کی درخواستیں خارج
لاہور ہائی کورٹ نے راسخ الہٰی، تحریم الہٰی اور دیگر کی عبوری ضمانتیں منسوخ کروانے کی درخواستیں خارج کر دیں۔
October 24, 2024 / 01:02 pm
شفقت چیمہ شدید علیل، کومہ میں چلے گئے، آئی سی یو میں داخل
اہلِ خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
October 23, 2024 / 02:25 pm
ایکس کی بندش کیخلاف سماعت میں آئینی ترمیم کا تذکرہ
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
October 22, 2024 / 11:54 am
9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ بیمار، حاضری سے معافی کی درخواست دائر
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کے ٹرائل کے دوران خدیجہ شاہ نے ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔
October 21, 2024 / 03:28 pm
آلودگی و اسموگ کیس: فصلوں کی باقیات جلانیوالوں کی گرفتاری کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے شیخوپورہ میں فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں کے خلاف کارروائی کرکے اُنہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
October 18, 2024 / 02:27 pm
سانحۂ ماڈل ٹاؤن کیس: سابق رکنِ جے آئی ٹی کی غیر موجودگی پر سماعت ملتوی
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں جے آئی ٹی کے سابق رکن ایس پی سیف المرتضیٰ کی غیر موجودگی کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی۔
October 18, 2024 / 02:09 pm
آئی جی کی ناکامی ہے ویڈیو وائرل ہونے سے نہ روکی، بچوں کو سڑکوں پر آنے دیا: چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم
لاہور ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
October 18, 2024 / 10:32 am
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں انکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
October 16, 2024 / 05:27 pm
علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔
October 15, 2024 / 11:37 am
جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد کو پیش نہیں کیا گیا
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت 4 مقدمات کی سماعت کی۔
October 14, 2024 / 01:21 pm
محکمۂ زراعت کا اسموگ ایکشن پلان لاہور ہائیکورٹ میں پیش
لاہور ہائی کورٹ میں ہارون فاروق سمیت دیگر کی اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران محکمۂ زراعت نے 25-2024ء کا اسموگ ایکشن پلان پیش کر دیا۔
October 11, 2024 / 02:19 pm
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
اہلخانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔
October 11, 2024 / 01:13 pm
عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کر دیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم فرنچائز سیل کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
October 11, 2024 / 11:28 am