• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا اور ثناء خان کی عمرہ ادائیگی، اب حج کرینگی

تصویر بشکریہ انسٹاگرام
تصویر بشکریہ انسٹاگرام

سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے عمرہ ادا کر لیا۔

سوشل میڈیا پر ثناء خان نے ثانیہ مرزا اور ان کی بہن کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ الحمد لِلّٰہ عمرہ ادا کر لیا ہے، اب حج ارکان شروع ہونے کا انتظار ہے۔

اس موقع پر ثناء خان کے ساتھ موجود ثانیہ مرزا اور ان کی بہن بھی بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے 9 جون کو حج پر جانے کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید