• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کے بعد تیزی، انڈیکس 72 ہزار سے 75 ہزار پر آ گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گزشتہ روز مالی سال 225-2024ء کا وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے ہی کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

انڈیکس2 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 72 ہزار سے 75 ہزار پر آ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 467 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 264 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 797 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید