برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔
میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔
بھارت کے معروف اور امیر ترین صنعت کار رتن ٹاٹا نے آوارہ کتے کے لیے خون کے عطیے کی اپیل کردی۔
اقوامِ متحدہ کی قیادت میں دوحہ میں ہونے والے افغان طالبان رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ 30 جون کو ملاقات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہو گی۔
ایشیا اور بھارت کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی ہو اور پرتعیش انداز میں نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش عوام نے ناکام بنادی۔
کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔
بھارتی شہر دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور کچھ حد تک ٹوٹ گیا۔
صدر نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بظاہر ہونے والی کسی بغاوت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔
نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے دوچار، مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم اور مسیحی برادری کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے، بھارت میں مسیحی اور مسلمانوں کو زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر پابندی کے قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا۔
امریکا نے اپنی سرزمین پر ایک سکھ امریکی پر قاتلانہ حملے کی سازش کرنے پر بھارت سے جواب دہی کی ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ کو آئینہ دکھا دیا اور کہا کہ نسل کشی کی ملزم ریاست کا کوئی عہدیدار ہی ایسا لہجہ اختیار کرسکتا ہے۔
آبدوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش چین نے ناکام بنا دی۔
جرمن شہریت چاہنے والوں کو اسرائیل کی حمایت کرنا ہوگی۔