• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی ریاست آرکنسا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک اور 8 کو زخمی کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کےمطابق فائرنگ کا واقعہ گراسری اسٹور میں پیش آیا۔

زخمیوں میں دو پولیس افسر بھی شامل ہیں۔ 

حملہ آور کو پولیس نے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گرفتار کرلیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید