• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نہیں کراسکتے: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

لیاقت یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا ہے کہ رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نہیں کروا سکتے۔

لیاقت یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے مطابق اُن کا بیٹا بھی اس سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا امیدوار ہے، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں شفافیت کے لیے ذمہ داری کسی اور کو دی جائے۔

دوسری جانب سندھ کے سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینےکی ذمہ داری سونپی ہے۔

قومی خبریں سے مزید