• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشاب، جھولا گرنے سے 12 بچوں سمیت 26 افراد زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں جھولا گرنے سے 12 بچوں سمیت 26 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جھولے میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 14 شدید زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید