• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ: شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کل سُنا جائیگا

عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سُنا جائے گا۔ 

عدالت نے وزارتِ داخلہ سے معاملے پر رپورٹ طلب کی ہوئی ہے ۔ عدالت نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ 

حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر شیریں مزاری نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید