• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی میں تیموریہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس وردی پہن کر وارداتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے پولیس کی وردی اور پولیس کی نمبر پلیٹ لگی موٹر سائیکل برآمد کی۔ 

ایس ایس پی ضلع وسطی کے مطابق ملزم کی وارداتوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوز بھی حاصل کرلی گئیں۔ 

ایس ایس پی سینٹرل نے مزید کہا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا شروع کر دی گئی ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید