• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی طیارہ بردار جہاز آئزن ہاور سمیت دو جہازوں پر حوثیوں کے حملے، بحیرہ احمر اور عرب میں نشانہ بنایا گیا

قاہرہ (جنگ نیوز ) یمن کے باغی حو ثیوں نے ہفتہ کو بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز’’ آئزن ہاور‘‘ پر حملہ کیا اور اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں ٹرانسورلڈ نیوی گیڑشپ کو بھی نشانہ بنایا ۔ تاہم کب اور کہاں حملے ہوئے اس کی نشاندہی نہیں کی گئی ۔ حو ثیوں کے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹرانس ورلڈ نیوی گیڑ جہاز پر براہ راست میزائل سے حملہ کیا گیا ۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے ۔ کہ امریکی بحری بیڑے کے طیارہ بردار جہاز آئزن ہاور پر حملے سے مطلوبہ مقا صد حاصل کرلئے گئے ۔

دنیا بھر سے سے مزید