• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو جلا کر زخمی کر دیا، ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کی حدود میں نشے کے عادی شوہر نے اپنی بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ جل گئی،پولیس نےملزم عادل کو گرفتار کر لیا، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے بیوی سے نشے کیلئے رقم کا مطالبہ کیا اور انکار پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے خاتون کا30فیصد جسم جھلس گیا۔
ملتان سے مزید