• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ: ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس کی دادرسی کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) لا ہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس کی رٹ درخواست نمٹاتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ 60 روز کے اندر پٹیشنر کی سماعت کر کے اس کی داد رسی کریں اور اپنے یکطرفہ فیصلے کو منسوخ کری۔
ملتان سے مزید