گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 12 ارب روپے خسارے کا بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل پیش کریں گے۔
بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔
نوجوانوں کے لئے یوتھ لون اسکیم کے تحت 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
ملتان میں سیلاب سے تحصیل شجاع آباد کی فصلوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ 140 دیہات پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ گڈو کی گنجائش 12 لاکھ، سکھر بیراج کی 9 لاکھ اور کوٹری بیراج کی 6 لاکھ کیوسک ہے
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا درجۂ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
سکھ رہنما نے مزید کہا ہے کہ دنیا بھر کے سکھ آکر کہتے ہیں کہ پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ ترین ملک ہے، پاکستان ہماری دھرتی اور ہماری جان ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے اور انتظامیہ متحرک رہیں
چالان کے متن کے مطابق ملزم سے 2 رائفلز اور بھاری تعداد میں گولیاں ملیں
ملاقات میں سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر دوست ملک ہے، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر کے خلاف سرکاری ملازمین پر تشدد اور دھمکانے کے کیس کی سماعت ہوئی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبے بنانے پڑیں گے، ڈیم بنانے کے لیے اپنی تمام سیاسی قوت استعمال کروں گا۔
بھارتی ریاست بہار کے انتخابات قریب آتے ہی ’را‘ کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کیس کی سماعت کی۔
فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما فیصل کنڈی نے کہا کہ پاکستان سے امریکا مچھلیوں کی ایکسپورٹ پہلے سے جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 3 دریاؤں کے سیلاب سے 2 ہزار 38 موضع جات متاثر ہوئے
ندی نالوں کا پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا، اس دوران ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبۂ خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش متوقع ہے۔