اِس سے تو اپنے کام بھی ہوتے نہیں دُرست
پھر کیا کرے ہماری مدد انتظامیہ
آتا ہے شہریوں کو اِسے دیکھ کر خیال
یہ انتظامیہ ہے کہ بد انتظامیہ!
ایرانی فوج کے مطابق بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر ڈرون حملوں کے ذریعے ایندھن کے ذخائر، فوجی ساز و سامان کے گوداموں اور اہلکاروں کی رہائشی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
اردن، بحرین اور کویت نے اطلاع دی ہے کہ امریکا کی جانب سے مسلسل 13 ویں روز حملوں کے بعد ایران نے بھی جوابی کارروائی تیز کرتے ہوئے میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
سینٹکام کے مطابق حملوں میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز، ڈرون ذخیرہ گاہوں، مواصلاتی نیٹ ورکس، ساحلی نگرانی کے مراکز اور بحری عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔
حال ہی میں امریکا اور سعودی عرب نے 30 سالہ سول جوہری تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
یروشلم کے علاقے کاتامون میں ایک 40 سالہ بھارتی مزدور کو اس کے فلیٹ سے مردہ حالت میں برآمد کیا گیا ہے۔
عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی آخرت کی تیاری اور اپنی قبر سے متعلق گفتگو کر کے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔
بھارتی وزیرِ اعظم نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ سونم جی صحت مند رہیں۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مشن کی قونصلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ پُرامن شہری جوہری تعاون کا معاہدہ اسی صورت نافذ ہو گا جب مملکت ’ابراہیمی معاہدے‘ میں شامل ہو کر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے گی، بصورتِ دیگر معاہدہ ختم تصور ہو گا۔
ہلاک اور زخمی ہونے والے بھتہ خوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کی ہدایت پر اب قونصل خانہ کمیونٹی خدمات کے لئے روزانہ صبح آٹھ بجے کام کا آغاز کرے گا۔
کامن ویلتھ گیمز ء2026 کے آغاز پر پاکستان کے 36 رکنی دستے سے تمغوں کے جیتنے کے امکانات پر ماہرین کی کا خیال ہے کہ 1 سے 3 میڈلز کے جیتنے کا امکان ہے۔
یہ مسلسل تیسرا موقع ہے کہ ندیم عمر کو صدارت کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
ان واقعات میں اکتوبر میں ایسٹ سسیکس کے علاقے پیس ہیون کی مسجد میں آتش زنی، رمضان المبارک کے دوران برسٹل کی ایک مسجد کے باہر نمازِ جمعہ کے موقع پر سور کا گوشت رکھنے، توڑ پھوڑ، دھمکیاں اور خوف و ہراس پھیلانے کے متعدد واقعات شامل ہیں۔