• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتارپور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ نصب کردیا گیا


کرتارپور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔

185ویں برسی پر مجسمے کی رونمائی کی تقریب میں بھارت سے آئے 435 یاتری بھی شریک ہوئے۔ یاتریوں کی تواضع مکس سبزی، دال مکس، اچار اور پلاؤ سے کی گئی۔ 

بھارت سے آئے یاتریوں نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قراردیا اور کہا کہ یہاں ہر جگہ انہیں محبت اور اپنائیت ملتی ہے۔ 

یاتریوں نے بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید