• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا افغانستان کے ساتھ جنگ کرنا مسئلے کا حل ہے؟ حافظ حمداللّٰہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے استفسار کیا ہے کہ کیا افغانستان کے ساتھ جنگ کرنا مسئلے کا حل ہے؟

جیو نیوز سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ایران نے پاکستانی حدود میں حملہ کیا تو 24 گھنٹے کے اندر پاکستان اور ایران نے مل کر مسئلہ ختم کیا۔

انہوں نے کہا کہ کیا افغانستان کے ساتھ جنگ کرنا مسئلے کا کوئی حل ہے؟ کیا مذاکرات کے ذریعے حل نہیں نکالا جاسکتا ہے؟

قومی خبریں سے مزید