• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے بھر میں ٹرانسفارمرز کی مرمت ودیکھ بھال کےلئے فنڈزجاری

پشاور(نامہ نگار) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کو ٹرانسفارمر کی مرمت اور دیکھ بھال کے کام کے لئے 1150 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے جوکہ ہر یک حلقہ کے رکن صوبائی اسمبلی کو یہ فنڈز دئیے گئے ہیں . اب ٹرانسفارمر کے مرمت کیلئے اہل علاقہ سے چندہ جمع کرنے کے بجائے اپنے ایم پی اے اور ایم این اے کو آگاہ کرے۔
پشاور سے مزید