• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔

بلاول بھٹو سے ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شریک ہوئے۔

ایم کیو ایم اور پی پی رہنما نے ملک، بالخصوص سندھ کی سیاسی اور معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔

قومی خبریں سے مزید