• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلائی ملبہ گرنے پر ناسا سے ہر جانے کا مطالبہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک خاندان نے گھر پر خلائی مشن کے ٹکڑے گرنے پر خلائی ادارے ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔ رواں برس کے آغاز میں فلوریڈا کے ایک گھر پر خلائی کچرے کا 1.6پاؤنڈ وزنی دھاتی ٹکڑا گرنے سے گھرکی چھت پر سوراخ ہوگیا تھا۔
یورپ سے سے مزید