• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں ماحولیاتی کارکنوں کا مظاہرہ، 27 گرفتار

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ماحولیاتی کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ پولیس نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے 27ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ جسٹ اسٹاپ آئل گروپ کے 27 ماحولیاتی کارکنوں نظام میں خلل ڈالنے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ہے ۔ اس سے قبل 4افراد کو گرفتار کیا تھا،جنہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
یورپ سے سے مزید