• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کا میزائل تجربے کے دوران پھٹ گیا

سیول (نیوزڈیسک ڈیسک) جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا جو ناکام رہا۔میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب سے داغا گیا تھا،جو فضا میں ہی پھٹ گیا۔
یورپ سے سے مزید