• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور آرٹس کونسل میں سری لنکن فنکاروں کے فن کامظاہرہ

لاہور(شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں سری لنکن ثقافتی فنکاروں نے پروگرام ”کنیا“ میں شاندار پرفارمنس کامظاہر ہ کیا۔رقص و میوزک پرفارمنس میں سری لنکن آرٹسٹوں نے اپنی ثقافت کے رنگ بکھیرے۔تقریب میں سری لنکن سفیر ،ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء سارہ رشیدو دیگر افسران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید