• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو ٹیلیفون، بجٹ منظوری میں تعاون پر شکریہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی  موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلیفون کیا۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کی منظوری میں تعاون پر ایم کیو ایم سے اظہار تشکر کیا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

قومی خبریں سے مزید