• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری نے آج سے لے کر سال کے آخر تک آئندہ 6 ماہ کیلئے کونسل آف یورپ کی صدارت سنبھال لی ہے۔

اس سال کے پہلے حصے میں یہ ذمہ داری بیلجیئم کے پاس تھی جس نے اپنا یہ وقت بہت اچھے طریقے سے گزارا۔

یاد رہے کہ یورپ کے تمام ممالک باری باری 6 ماہ کے عرصے کیلئے کونسل آف یورپ میں سربراہی سنبھالتے ہیں تاکہ انہیں یورپین اداروں کے ساتھ ملکر یورپین یونین کے مجموعی ایجنڈے کو آگے لیکر چلنے میں آسانی ہو۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید