• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت برقرارتفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2324ڈالر فی اونس پر برقرار رہی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کسی اضافہ کمی کے بغیر 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے پر برقرار رہی ، منگل کو مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 2850 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید