• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کا مستقلی کیلئے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

اسکرین گریب
اسکرین گریب

اساتذہ نے مستقلی کے لیے کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔ 

 مظاہرین پریس کلب سے مارچ کرتے اسمبلی تک جا پہنچے، پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ 3 جون کو سیکریٹری ایجوکیشن نے مستقلی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

احتجاج کرنے والے اساتذہ کو وفاقی حکومت نے صوبے کو متنقل کیا تھا۔ 

سندھ حکومت نے بغیر ٹیسٹ اساتذہ کو ضم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید