• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا میں انصاف مل گیا، پاکستان میں ملنا باقی ہے، بیوہ ارشد شریف

صحافی ارشد شریف کی بیوہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں انصاف مل گیا مگر پاکستان میں انصاف ملنا باقی ہے۔

ایک بیان میں بیوہ ارشد شریف کا کہنا ہے کہ آپ نے اور میں نے کینیا کی عدالت میں پولیس کیخلاف ارشد شریف کا کیس جیت لیا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ کوئی بھی کھڑا نہیں تھا، میں نے چار دیواری کے اندر رہ کر جدوجہد کی۔ میرے ساتھ صرف پاکستان کے عوام اور کچھ صحافتی ادارے تھے۔

قومی خبریں سے مزید