• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں شہری کی دکان سے کروڑوں روپے مالیت کی مشینری چوری ہوگئی، ممتازحسین نے پولیس کو اطلاع دی کہ گلشن فیض کالونی میں میری دکان سے نامعلوم چورکروڑوں روپے مالیت کی مشینری چوری کرکے فرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید