• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون نے تیزاب پی لیا، حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل

ملتان( سٹافرپورٹر ) بچوں کی لڑائی پر طیش میں آکر 30سالہ خاتون نے تیزاب پی لیا، حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل، پولیس نے تفتیش شروع کردی، قطب پور پولیس کو گیلانی ٹائون ناگ شاہ سے محمد شہزاد نے اطلاع دی کہ میری بھابھی مریم بی بی نے بچوں کی لڑائی پرطیش میں آکر تیزاب پی لیا جسے حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال ٹو لایاگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوع کی بابت تفتیش شروع کر دی۔
ملتان سے مزید