• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمایاں کارکردگی پر پولیس افسران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے، سی پی او نے ایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی، ایس پی صدر ڈویژن شمس الدین ،ڈی ایس پی دہلی گیٹ مہر محمد وسیم ، ڈی ایس پی جلالپور بشیر احمد ہراج،ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورپیروالا انسپکٹر حبدار حسین،ایس ایچ او تھانہ نیو ملتان محمد شفیق اورمحمد رمضان گِل،ایس ایچ او تھانہ لوہاری گیٹ منیر جاوید اور دیگر افسران کو نقد انعامات اور تعر یفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
ملتان سے مزید