• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن کورٹس میں 20جولائی سے 31اگست تک چھٹیاں ہونگی

لاہور (کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹس لاہور میں 20 جولائی سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سید علی عمران 11 اگست سے 31 اگست تک چھٹی پر ہوں گے، تعطیلات کے دوران پہلا گروپ میں 41 جج 20جولائی سے9اگست تک جبکہ دوسرے گروپ میں 39جج 11 اگست سے31 اگست تک کے فرائض سر انجام دیں گے۔
لاہور سے مزید