• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلٹریشن پلانٹس کی صفائی اوردیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر) وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے فلٹریشن پلانٹس گورنمنٹ پارک بی 3 بلاک جوہر ٹاؤن اور میاں مظہر پارک سی ون بلاک جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا،ڈی ایم ڈی واسا عبد الطیف بھی وائس چیئرمین کے ہمراہ تھے ،ڈائریکٹر شاذل وقار نے وائس چیئرمین واسا کو فلٹریشن پلانٹس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔
لاہور سے مزید