• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او کی زیرصدارت اجلاس،ڈیفنس اورکاہنہ کے ڈی ایس پیز کی سخت سرزنش

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ونگ کااجلاس ہوا ۔ جس میں زیرِ تفتیش مقدمات اورپینڈنگ روڈ سرٹیفکیٹس کے حوالے سے پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او نے زیر ِتفتیش مقدمات اور پینڈنگ روڈ سرٹیفکیٹس بروقت کلیئر نہ کروانے پرڈی ایس پیز(انویسٹی گیشن)ڈیفنس اور کاہنہ کی سخت سرزنش کرتے ہوئے جواب طلبی کے احکامات جاری کئے ۔
لاہور سے مزید