• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت میں کرپشن میں ملوث تقریباً 500 ملازمین کی نشاندہی

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نزیر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں کروڑوں روپوں کی کرپشن میں ملوث 500-450 ملازمین کی نشان دہی کرلی گئی ہے جن کے نام جلد سامنے لائے جائیں گے۔
لاہور سے مزید