• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2بچوں پرچوری کاجھوٹا الزام لگا کرتشدد کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ گجر پورہ کے علاقے میں چوری کا جھوٹا الزام لگا کر 2 بچوں پرتشددکرنیوالے3ملزم گرفتارکرلیے گئے۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا، محسن، ولید اور بدر نے ذاتی رنجش پر 15سالہ فیضان اور 16سالہ نوید پر چوری کا جھوٹا الزام لگایا اور گرم استری سے تشدد کیا۔ملز موں کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیاگیا۔
لاہور سے مزید