• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ آج صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کریں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈونلڈ ٹرمپ آج  پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کریں گے۔ وہ ری پبلکن نیشنل کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

ٹرمپ سے حمایت اور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ری پبلکن کنونشن میں ٹرمپ کے سپورٹرز کی بڑی تعداد کان پر پٹی باندھ کر شرکت کرے گی۔

سابق امریکی صدر کی طرح کان پر پٹی باندھنا ٹرینڈ بن گیا ہے۔

ٹرمپ نے خود پر ہوئے قاتلانہ حملے کے بعد کنونشن میں دائیں کان پر پٹی لگا کر شرکت کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید