• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں پرتشدد واقعات صوبائی حکومت فوری تحقیقات کرے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے بنوں میں تشدد آمیز واقعات کے نتیجے میں پیداہونیوالی کشیدہ صورتحال کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو فوری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت کرتےہوئے تاکید کی ہے کہ امن کو بحال کرنے کیلئے فوری کوشش کی جائے ، مقتولین کے خاندانوں کو معقول معاوضہ دیا جائے اور زخمیوں کے علاج معالجے کافوری بندوبست کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید