اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں انسپکٹر کسٹمز/انٹیلی جنس آفیسر (BS-16) کی آسامیوں پر پنجاب کوٹے کے تحت تین امیدواروں کو تقرری کی پیشکش کر دی ہے۔